Add Poetry

تبدیل ہو رہا ہے (نئی ترتیب کے ساتھ)

Poet: UA By: UA, Lahore

تبدیل ہو رہا ہے
قسمت کا صفحہ
مگر کونسا نہیں پتا

خوش بختی سے بد بختی کا
بد بختی سے خوش بختی کا

تبدیل ہو رہا ہے
ہستی کا صفحہ
مگر کونسا نہیں پتا

بود سے نابود کا
نابود سے بود کا

تبدیل ہو رہا ہے
زیست کا صفحہ
مگر کونسا نہیں پتا

بقا سے فنا کا
فنا سے بقا کا

تبدیل ہو رہا ہے اموات کا صفحہ
تبدیل ہورہا ہے حیات کا صفحہ
تبدیل ہورہا ہے فکر و فلسفہ
 

Rate it:
Views: 456
18 Nov, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets