تبدیلی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

قیام پاکستان کےبعد ہمارےملک میں
آندھی سرخ و کالی ، پیلی بھی نہیں آئی

اور اکھتر میں ملک کےٹوٹنےکے باوجود
عصبیت میں ذرا بھی تبدیلی نہیں آئی

Rate it:
Views: 552
30 Dec, 2015
More Political Poetry