تبرا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایک بار چوری کرنے والے بن جاتےہیں عادی مجرم
عدل پر بھیجتےہیں تبرا جیل سے چھوٹ جانے والے

گاتےناچتےمزےمیں مست گھومتےپھرتےہیں یہاں
ہماراایمان دین دھرم سب ہم سےلوٹ لینے والے

Rate it:
Views: 766
01 Sep, 2018
More Political Poetry