میں ننھی معصوم سی تتلی مجھکو اپنے گھر جانا ہے رستے میں اک دیو ہے بیٹھا پاس سے گزرو، جو پھٹ جائے کوئی جنگل میں ہے ایسا خاکی، نیلا،پیلا، کالا میرے گھر تک ساتھ میں جائے