تتلیوں کو

Poet: .. By: سمیرا عطاریہ, گڈو

تتلیوں کو اس طرح نوچا گیا
رنگ سارے مٹھیوں میں رہ گئے

Rate it:
Views: 559
05 Oct, 2013