جب ڈسنے لگے تنہائی تم کو میرے پاس آ جانا میں بھی تنہا ر ہتی ہوں تم بھی تنہا رہ لینا شاید ایسے کٹ جائیں ہم دونوں کے یہ بھی دن کچھ میں تھوڑا رو لوں گی کچھ تھوڑا رو لینا