تجلی

Poet: Shaukat Chaudry By: Shaukat Chaudry, CHAKWAL

دل روتا ہے مگر آنکھیں ہیں خاموش
یہ بات مجھے پریشاں کر گئی

وہ تجلی بھی کیسی عجب تھی
جو دل کو افسردہ آنکھوں کو حیراں کر گئی

Rate it:
Views: 545
02 Sep, 2008