تجھ سے شکوہ نہیں

Poet: Asif Nadeem Khori By: Asif Nadeem Khori, greece

تجھ سے شکوہ نہیں اے کاتب تقدیر
رو پڑے تو بھی جو دیکھے میرا مقدر

وہ جس کے انتظار میں آنکھوں کی بینائی کھو بیٹھے
عجیب شخص تھا کہ راستہ ہی بدل گیا

 

Rate it:
Views: 1073
14 Apr, 2009