تجھ سے لاکھ اچھے ہیں میرے شہر کے لوگ

Poet: Maryam Gill By: Maryam Gill, Faisalabad

تجھ سے لاکھ اچھے ہیں میرے شہر کے لوگ
سامنے سے پتھر ضرور مارتے ہیں مگر تجھ سے منافق نہیں ہیں
 

Rate it:
Views: 1028
01 Jun, 2021