تجھ سے مل کر
Poet: Sahir Ludhianvi By: Maq, Londonچند کلیاں نشاط کی چن کر
مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تجھ سے ملنا خوشی کی بات صحیح
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
More Sad Poetry
چند کلیاں نشاط کی چن کر
مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تجھ سے ملنا خوشی کی بات صحیح
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں