تجھ میں خود کو دفنائے بیٹھے ہیں

Poet: ایمن By: ایمن, Raheemyarkhan

خاموش ہیں ہم بہت کچھ دل میں دفنائے بیٹھے ہیں
ہم زندہ ہوکے بھی مر گئے تجھ میں خود کو دفنائے بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 112
03 Jun, 2025