تجھ کو احساس ہی کب ہے کہ کسی کے درد کا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

تجھ کو احساس ہی کب ہے کہ کسی کے درد کا
میری بجھتی ہوئی راتوں کو سحر کر نہ سکی
چارہ زخم غم دیدہ تر کر نہ سکی تجھکو
موسم ہجر ٹھہر جاے تو کیا ہوتا ہے

Rate it:
Views: 726
19 May, 2012