تجھ کو پا لینے کا خواب

Poet: hira By: hira, gojra

تجھ کو پا لینے کا خواب دیکھتے ہویے
بہت ہی گہری نیند سو گیا ہوں میں

Rate it:
Views: 662
23 Oct, 2014
More Sad Poetry