تجھے اُسے دُور کر دیا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 احساسِ محبت کے اصول سے وہ تو واقف تھا ! پگلی
تیرے ہی شکوے بھرے سوالات نے ! تجھے اُسے دُور کر دیا
 

Rate it:
Views: 276
20 Aug, 2024