تجھے ایسا چاہوں

Poet: By: Rahmat Faraz, Khuzdar

اپنی ذات سے نکل کر تجھے تنہا چاہوں
معلوم تجھ کو بھی نہ ہو تجھے ایسا چاہوں

میری تو ہر سانس تیرا ہی امانت ہے
اب تو ہی بتا میں اور تجھے کتنا چاہوں

Rate it:
Views: 783
05 Aug, 2008