تجھے بھلا کربھی نہ چین پایا ہم نے یاد کرے تجھے دل دکھایا ہم نے اڑ گئی ہیں نیندیں ہماری جب سے تجھے گنوایا ہم نے تیری باتیں ستاتی ہیں ہمیں تجھے جب سے اپنا بنایا ہم نے تیرے جانے کے بعد بھی جاناں کوئی دوسرادل میں نہ بٹھایا ہم نے