تجھے بھولانے کے کئے بہت اہتمام

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

تجھے بھولانے کے کئے بہت اہتمام
نہیں بھلا پائے دل سے تیرا نام

کھو دیا تھا تمھیں اک مدت پہلے
آ جاتے ہو یاد اب بھی صبح شام

اک سلسلہ ہےیادوں کا جڑا ہوا
رہتا ہے تیرا نام آیا ہوا لب بام

گزر جائےگی زندگی تیرے غم میں
تمھیں پکارتے ہوے سفر ہو گا اختتام

Rate it:
Views: 740
04 Apr, 2013