تجھے غیروں کی طلب تھی مجھے اپنوں سے گلہ ہے

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

تجھے غیروں کی طلب تھی مجھے اپنوں سے گلہ ہے
جو کبھی دیوانہ تھا تیرا آج دل کا جلا ہے

میری بدنصیبی کا عالم تو دیکھو فہیم
بےوفائی اُس نے کی اور درد مجھے ملا ہے

Rate it:
Views: 2354
29 Dec, 2016