تجھے کھو کر جی لیا ہم نے زہر الفت کا پی لیا ہم نے تو پاس نہیں مگر محسوس ہوتا ہے تجھ سے جدا ہو کر جی لیا ہم نے انجان بن کر دیکھنا تیرا محفل میں یہ راز جان کر بھی جی لیا ہم نے حسرت نہیں ہے دل لگانے کی ترک الفت کر کے جی لیا ہم نے