تجھے کھونا نہیں چاہتا

Poet: Idrees Qamar Ansari By: Idrees Qamar Ansari, Multan

قسم سے میں تجھے کھونا نہیں چاہتا
میں جیسا تھا ویسا ہونا نہیں چاہتا

تو نے، مجھے نئن سحر دی ہے قمر
میں ماضی کی تاریک راتوں سونا نہیں چاہتا

تیرے لئے، دل تڑپ رہا ہے دل میرا
میں کونوں میں چھپ چھپ کے رونا نہیں چاہتا

میں نے بن دیکھے تجھے اپنا مانا تھا
اب دیکھ کے تجھے کسی کا ہونا نہیں چاہتا

Rate it:
Views: 1089
03 Jan, 2011