تجھے کیا خبر تیری یاد نے

Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

تجھے کیا خبر تیری یاد نے
مجھے کس طرح سے ستا دیا

کبھی خلوتوں میں ہنسا دیا
کبھی محفلوں میں رلا دیا

کبھی یوں ہوا تیری یاد میں
میرے کئے سجدے قضا ہوئے

کبھی یوں ہوا تیری یاد نے
مجھے میرے رب سے ملا دی

Rate it:
Views: 1664
10 Dec, 2013