تجھے یاد کر رہا ہوں

Poet: Tauseef Ahmad By: Tauseef Ahmad, Sharjah

مجھے بھول جانے والے تجھے یاد کر رہا ہوں
کبھی مجھ پے جو کرم تھا اسے یاد کر رہا ہوں

کبھی دور ہم نہ ہوں گے یہ عہد بھی کیا تھا
ہاں اس قفس سے دل کو آزاد کر رہا ہوں

Rate it:
Views: 1081
23 Dec, 2009