تحقیقات کا رخ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

قتل عمد نہیں ہےیہ, نا ہی کوئی مجرمانہ غفلت
مسخ کر کے خبریں حقائق چھپائے جا رہے ہیں

تحقیقات کا رخ موڑنے کی کیجا رہی ہےکوشش
نظر وہ نہیں آتے حقائق جو بتائے جا رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 384
05 Jun, 2020
More Political Poetry