اُتر آئے گا جِس شَب تیرے آنگن میں میرا احساس نفیس شاہد کہ اُس شَب میرے لفظوں میں تجھے اضطراب نہ ملے گا