تر نوالہ تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دیوار کودکر دشمن یا دوست آنےوالا تو نہیں
کوئی پھر ‘سیکیورٹی تھرٹ‘بننے والا تو نہیں

ہمارا عزم مصمم دیکھ کر جان چکی دنیا
کسی کےلئےبھی پاکستان تر نوالہ تو نہیں

Rate it:
Views: 428
25 Dec, 2015
More Political Poetry