ترس جاؤ گے تم محفل دافا کے لئے
Poet: Abdul Khaliq Chib By: Abdul Khaliq Chib, Samahni ترس جاؤ گے تم محفل دافا کے لئے
کسی سے محبت مت کرنا خدا کے لئے
جب لگے گی عدالت عشق اک دن
تم ہی چنے جاؤ گے سزا کے لئے
More Sad Poetry
ترس جاؤ گے تم محفل دافا کے لئے
کسی سے محبت مت کرنا خدا کے لئے
جب لگے گی عدالت عشق اک دن
تم ہی چنے جاؤ گے سزا کے لئے