ترقی وتجارت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بھارتی حکمراں بنگلہ دیش کو بذریعہ ریل،سڑک ملاکر
اپنے عوام کواس راہداری سےانکا حصہ دلاسکتےہیں

‘سی پیک‘ کی فعالیت پربرق رفتار ترقی وتجارت سے
بنگلہ دیشی بھارتی وپاکستانی بہت فائدہ اٹھاسکتےہیں

Rate it:
Views: 459
18 Feb, 2018
More Political Poetry