ترک-تعلق كی ھم سے يہ اب شكايت كيسی پری

PoetNeelam Submitted byNeelam
Text size

محبت كے رشتوں ميں كھايا ھے دھوكہ بہت
لوگوں نے ميری چاہتوں كا مزاق اڑايا ھے بہت

ٹوٹے ہوئے دلوں كو جب بھی ہنسانا چاہا ميں نے
انھی لوگوں نے ميرا تماشا بنايا ھے بہت

ترک-تعلق كی ھم سے يہ اب شكايت كيسی پری
جب جب‎ ‎چاہا اس نے خود كو نفرتوں كے لئے سجايا ھے بہت

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied