ترک محبت کی قیامت سی آئی اک وہ کیا روٹھی ساری خدائی کرتا بھی تو کیسے اظہار محبت تجھ سے دنیا نے جو آگ نفرت کی لگائی