تشنہ کام
Poet: noor e azal By: noor e azal, faisalabadاس کی دہلیز پہ اک خالی جام چھوڑ آیا
 میں اپنی پیاس کو یوں تشنہ کام چھوڑ آیا
 
 ڈھونڈتا پھر رہا ہو گا مجھے بستی بستی
 میں اس کے نام اک ایسا پیام چھوڑ آیا
 
 اس نے ہتھیار نہیں ڈالے ابھی نور ازل
 میں بھی تلوار اپنی بے نیام چھوڑ آیا
More Sad Poetry






