تصویر

Poet: muzaffar By: muzaffar munawer, Lahore
Tasweer

تیری تصویر ہے سامنے آ نکھ نم سی ہے
تیرے ساتھ گزرا ہر پل یاد بھی ہے
ان یادوں کے سہارے تو جی رہا ہوں میں
زندگی کی امید تیرے بعد بھی ہے
 

Rate it:
Views: 1053
12 Nov, 2007