تعجب بھی نہیں تیرے بدل جانے پہ مجھے!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

تعجب بھی نہیں تیرے بدل جانے پہ مجھے
کچھ لوگ ہوتے ہیں فقط وقت کے ساتھی

Rate it:
Views: 522
16 Jan, 2017