تعلق ٹوٹ چکا نیند سے ایک مدت پہلے خواب اب بھی سر پر میرے منڈلاتے ہیں شام ڈھلتے ہی میری دہلیز پر آکر مجھ کو جاگتی آنکھوں سے کچھ خواب دیکھا جاتے ہیں