تعلق تو ہے
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiکبھی خاہش اورکبھی حسرت بن کر
دل میں یاد الہی آتی ہے بار بار
یہ تعلق مرا ضرورت کا ہی سہی
مری مجبوری رب سے ملاتی ہے بار بار
جھکتا نہیں دلِ جفا کار گر راحت میں
ہر تکلیف مری جبیں جھکاتی ہے بار بار
میں میں کرتا مٹی میں ملا خاک میں عرفان
مری قبر ہی مری اوقات بتاتی ہے باربار
More Forgiveness Poetry






