تقدیر

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

خواب تھی میری پر تعبیر نہ بن سکی
ہاتھوں میں ہاتھ تھا پر ہاتھ کی لکیر نہ بن سکی
پرچائی تھی وہ میری پر تصویر نہ بن سکی
میں کس سے عداوت کرتااپنے مقدر کا شاعر
زندگی میں رہے کر بھی وہ میری تقدیر نہ بن سکی

Rate it:
Views: 482
31 Oct, 2016