میرے خالی بنجر ہاتھوں میں اپنے سرسبز ہاتھ تھما کر بولی چل میں تیرے ساتھ رہوں گی تیرا ہر غم دکھ درد سہوں گی میں تھا بھولا کھایا دھوکہ تقدیر سدا کی جھوٹی ہے ہے نا یارو