تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم

Poet: زین By: غفور, Islamabad

تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم
بہت سنبھل کر چلے پھر بھی پھسل گئے ہم
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے بہت بدل گئے ہم

Rate it:
Views: 1257
23 Aug, 2023