تل دھرنے کی جگہ
Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, 4B, Karachiدل پہ اس قدر زخم لگ چکے ہیں یار
کہ تل دھرنے کی بھی جگہ باقی نہ رہی
مر جانے کا حوصلہ نہ رہا
جینے کی بھی وجہ باقی نہ رہی
More Sad Poetry
دل پہ اس قدر زخم لگ چکے ہیں یار
کہ تل دھرنے کی بھی جگہ باقی نہ رہی
مر جانے کا حوصلہ نہ رہا
جینے کی بھی وجہ باقی نہ رہی