تلاش
Poet: TAMSEEL By: NEHA, LAHOREمجھے زندگی کی تلاش نے
میرے ضبط ہی کو کچل دیا
میرے ساتھ تھا جو وہ ایک شخص
مجھے بیچ راہ چھوڑ کہ چل دیا
مجھے ناز تھا بڑا اس پہ جو
کسی اور کہ پیچھے چل دیا
More Sad Poetry
مجھے زندگی کی تلاش نے
میرے ضبط ہی کو کچل دیا
میرے ساتھ تھا جو وہ ایک شخص
مجھے بیچ راہ چھوڑ کہ چل دیا
مجھے ناز تھا بڑا اس پہ جو
کسی اور کہ پیچھے چل دیا