تلخی

Poet: سرمد سلطان خاکی By: Sarmad sultan khaki, Faisalabad

میں تو پہلے ہی زمانے سے خفا بیٹھا ہوں
تلخی تیرے لحجے کی مجھے مار نہ ڈالے

تپش تیرے لحجے کی سہہ تو لوں مگر
تیرا پلٹ کر دیکھنا مجھے مار نہ ڈالے
 

Rate it:
Views: 52
12 Dec, 2025
More Sad Poetry