کبھی سوچا نہ تھا تم اتنا بدل جاؤ گے ہمیں تنہا کر کے خود محفلوں میں کھو جاؤ گے ہمارا حال بھی نہ پوچھوں گے تم اتنا مصروف ہو جاؤ گے ہمارے آنسوں سے بھی تمہیں کچھ فرق نہ پڑے گا تم اتنا پتھر دل ہو جاؤ گے