تم اس خواب کی طرح ہو

Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindi

تم اس خواب کی طرح ہو
جس کی کوئی تعبیر نہیں ہے

تم فلک پہ چاند کی طرح ہو
جس کی چمک لوگوں کو اداس کرتی ہے

گزرے ہوئے وقت کی یاد آتی ہے
ماضی کی کچھ قصے خیالوں میں آجاتے ہیں

سوئی ہوئے محبتوں کو
پھر سے جاگا دیتے ہو

Rate it:
Views: 452
13 Apr, 2016