تم اُداس ہو

Poet: Fakhira Batool By: Shazia Hafeez, Attock

تم اُداس ہو
رات کو چاند تاروں سے باتیں مت کرو
پھولوں کو دیکھ کر مت چونکا کرو
کوئی طبعیت کا پوچھے تو موسم کے بارے میں مت بتایا کرو
کاغذ پر آڑی ترچھی لکیریں مت کھینچا کرو
ورنہ
ورنہ لوگ کہیں گے تم اُداس ہو
 

Rate it:
Views: 571
22 Jun, 2009