تم اپنے گھر آباد رہ

Poet: M,masood By: M,MASOOS, Nottingham

اچھا ہے
تم اپنے گھر آباد رہو
سُوکھی رہو دل شاد رہو
وہ جو ایک بندھن بندھا تھا
پیار کا تم نے
اُس کا کچھ مت خیال کرو
آزاد ہو تم
آزاد رہو
ہم تو دُعا کرتے تھے سو
کرتے ہی رہیں گے دُعا ہم
جب تک بھی اب یاد رہو
بس تم آباد رہو
سُوکھی رہو دل شاد رہو
تم اپنے گھر آباد رہو
اچھا ہے
آزاد ہو تم
آزاد رہو

Rate it:
Views: 351
31 Oct, 2013