تم اگرچہ ہمارے ساتھ نہیں

Poet: Meer Aftekhar By: uzma ahmad, Lahore

دل کی تنہائیوں کا یہ عالم
گھپ اندھیرے میں میری ذات نہیں

کیوں میسر ہے یہ حیات ہمیں-؟
تم اگرچہ ہمارے ساتھ نہیں

Rate it:
Views: 429
20 Feb, 2012