تم بن

Poet: NS By: NS, Lahore

تم بن
اداس شام ہے
اداس موسم ہے
اداس دل ہے
اور
اداس میری ذات ہے
تم بن
صرف تم بن

Rate it:
Views: 456
15 Jul, 2010