تم بن
Poet: Tahir Gillani By: Tahir, Lahoreآج جو بھولی ہے مجھے وہ کل یاد کرے گی
معلوم تھا اک دن وہ مجھے برباد کرے گی
جانتا تھا سب کچھ مگر خاموش رہا پھر بھی
کے تیر کو میرے دل کے وہ آر پار کرے گی
More Sad Poetry
آج جو بھولی ہے مجھے وہ کل یاد کرے گی
معلوم تھا اک دن وہ مجھے برباد کرے گی
جانتا تھا سب کچھ مگر خاموش رہا پھر بھی
کے تیر کو میرے دل کے وہ آر پار کرے گی