غم نہ اب مٹ سکے گا باتوں سے تم تسلی مجھے دیا نہ کرو کیا کہا زہر زندگی ہے بنی چھوڑ دو زہر یہ پیا نہ کرو