تم جاؤ بڑے شوق سے منہ موڑ کے جاؤ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Karachiتم جاؤ بڑے شوق سے منہ موڑ کے جاؤ
افسوس نہیں دل کو مرے توڑ کے جاؤ
لیکن جو لٹایا تھا دل و جان سے میں نے
اس حسن و جوانی کو یہی چھوڑ کے جاؤ
More Sad Poetry
تم جاؤ بڑے شوق سے منہ موڑ کے جاؤ
افسوس نہیں دل کو مرے توڑ کے جاؤ
لیکن جو لٹایا تھا دل و جان سے میں نے
اس حسن و جوانی کو یہی چھوڑ کے جاؤ