تم خود حسین تھے تمہیں چیز بھی حسین چاہیے تھی

Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniot

تم خود حسین تھے تمہیں چیز بھی حسین چاہیے تھی
اور پاس ہمارے سوائے دل کے حسین کچھ نہ تھا

Rate it:
Views: 327
07 Nov, 2011